لاہور(این این آئی)مشہور پاکستانی اداکارہ اور ٹیلی ویژن ہوسٹ حرا مانی کو حالیہ دنوں میں اپنے عید کے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حرا مانی مقبول ڈراموں دو بول، کشف، سن یارا اور میرے پاس تم ہو میں اپنی جاندار اداکاری کے باعث شہرت حاصل کر چکی ہیں