پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی اسپین جال پھنسانے کی تیاری کرلی
لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے اسپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کیلئے اسپین فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ کالی اندھی کا اسپنرز کے ذریعے شکار کیا جاسکے۔اسپنر… Continue 23reading پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی اسپین جال پھنسانے کی تیاری کرلی