چیمپئنز ٹرافی،پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا برس پڑا
نئی دہلی(این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کو لے کر پی سی بی کی شرائط تسلیم کیے جانے پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کرکٹ بورڈ پر برس پڑا۔بھارتی میڈیا نے پی سی بی کی شرائط تسلیم کرنے پر نہ صرف بی سی سی آئی کو آڑے ہاتھوں لیا بلکہ بھارتی میڈیا کو آئی سی سی کی جانب… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،پی سی بی کی شرائط تسلیم ہونے پر بھارتی میڈیا برس پڑا