پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

دبئی (این این آئی)چیمپینز ٹرافی میں میزبان پاکستان کے ساتھ ناروا سلوک برقرار ہے، گزشتہ روز بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی فین پرچم نما کپڑے پہن کر آیا تھا، حکام نے پاکستانی پرچم نما ڈریس میں… Continue 23reading بھارت،بنگلہ دیش میچ میں پاکستانی فین کو دبئی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت نہ ملی

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

datetime 21  فروری‬‮  2025

چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

لاہور ( این این آئی )چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لائیو کوریج کے دوران ٹورنامنٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت اور بنگلہ دیش میچ کی براہ راست نشریات… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی لوگو پر پاکستان کا نام نہ ہونے پر آئی سی سی نے غلطی تسلیم کرلی

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی مذہبی مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں آئی آئی ٹی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے انہوں نے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 23 فروری کو دبئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے سلسلے میں… Continue 23reading بھارتی ٹیم 23 فروری کو پاکستان سے نہیں جیت سکتی، مہا کمبھ میلے کے بابا کا دعویٰ

یزویندرا چاہل اور دھناشری ورما میں طلاق ، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2025

یزویندرا چاہل اور دھناشری ورما میں طلاق ، وجہ بھی سامنے آ گئی

ممبئی ( این این اائی) بھارتی اسپن بولر یزویندرا چاہل اور ان کی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان اب باقاعدہ طور پر طلاق ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ان دونوں کی طلاق کی خبریں کئی مہینوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں تاہم دونوں میں سے کسی نے بھی اس حوالے سے… Continue 23reading یزویندرا چاہل اور دھناشری ورما میں طلاق ، وجہ بھی سامنے آ گئی

چیمپئنزٹرافی ،پاکستان کوبھارت پربرتری حاصل

datetime 21  فروری‬‮  2025

چیمپئنزٹرافی ،پاکستان کوبھارت پربرتری حاصل

لاہور ( این این آئی) آئی سی سی ٹورنامنٹس کی بات کی جائے تو بھارت کو ہمیشہ پاکستان پر برتری حاصل رہی ہے۔ لیکن چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کوبھارت پربرتری حاصل ہے اور پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو 3بار شکست دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت… Continue 23reading چیمپئنزٹرافی ،پاکستان کوبھارت پربرتری حاصل

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا توڑ دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی اور سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 11000 رنز بنانے… Continue 23reading روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو پر پھر تنازع کھڑا ہوگیا۔ گروپ اے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کی براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران براڈکاسٹ میں… Continue 23reading بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2025

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

کراچی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر فخر زمان نے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہر کرکٹر کا بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا عزت کی بات اور… Continue 23reading اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

کراچی(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستان پرمیچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا، آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے اینڈی پائکرافٹ نےآئی سی سی… Continue 23reading پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

1 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 2,307