سہ ملکی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی
لاہور ( این این آئی) سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لینے کے لئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی،کھلاڑی ایک روز مکمل آرام کے بعد آج (ہفتہ ) سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان سہ فریقی سیریز 8فروری سے شروع ہو رہی ہے، جس… Continue 23reading سہ ملکی سیریز کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم لاہور پہنچ گئی