چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے میچز کیلئے ٹکٹوں قیمت سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی مشاورت جاری ہے تاہم ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہونے… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی