بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آسٹریلیا کیلئے ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز جسپریت بمراہ سے الجھنے پر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر گواسکر سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 19 سالہ کونسٹاس بھارتی بالر جسپریت… Continue 23reading بھارتی کوچ نے ذلت آمیز شکست کا غصہ 19 سالہ کرکٹر پر نکال دیا