افریقا کیخلاف 50 وکٹیں! شاہین نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف وسیم اکرم کا 48 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔شاہین آفریدی نے یہ سنگ میل 27 اننگز میں حاصل کیا، انہوں نے جنوبی افریقا کے خلاف 50 وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کو پیچھے… Continue 23reading افریقا کیخلاف 50 وکٹیں! شاہین نے وسیم اکرم کا ریکارڈ توڑ دیا