بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
لندن (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔ آئی سی سی کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں کی… Continue 23reading بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا