چیمپیئنز ٹرافی’ بھارت بھی بھاری قیمت چکائے گا
نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے پاکستان بھیجنے سے انکار کرنے والے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) کو بھی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر چیمپیئنز ٹرافی پر رضامندی ظاہر کردی ہے تاہم شرط عائد کی ہے کہ 2027 میں بھارت… Continue 23reading چیمپیئنز ٹرافی’ بھارت بھی بھاری قیمت چکائے گا