فخر زمان نے اسکریبل گیم کھیلنا شروع کردیا
پشاور(این این آئی)کرکٹر فخرزمان نے اسکریبل گیم کے فروغ کے لیے خود بھی سکریبل گیم کھیلنا شروع کردیا۔فخرزمان کا کہنا تھا کہ اسکریبل گیم کھیل کر بہت خوشی ہوئی یہ بہت اچھی ایجوکیشنل اسپورٹس ہے اور یہ تمام اسٹوڈنٹس کے لیے دور حاضر کی اہم ترین ضرورت ہے۔ قومی کرکٹر نے کہا کہ تمام اسکولز… Continue 23reading فخر زمان نے اسکریبل گیم کھیلنا شروع کردیا