کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے ، ویڈیو وائرل
کراچی (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے۔پاکستان سْپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں شلوار میں ازار بند ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو… Continue 23reading کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہونے لگے ، ویڈیو وائرل































