منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ون ڈے کپ میں شرجیل خان کی دھواں دھار ڈبل سنچری

datetime 16  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے بیٹر شرجیل خان نے دھواں دھار ڈبل سنچری اسکور کر ڈالی۔شرجیل خان نے سندھ کی جانب سے کھیلتے ہوئے خیبر پختونخوا کے خلاف 136 گیندوں پر 206 رنز بنائے، ان کی اننگز میں 14 چھکے اور 19 چوکے شامل تھے،شرجیل خان لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری اسکور کرنے والے چھٹے پاکستانی بن گئے ہیں،شرجیل خان سے قبل فخر زمان، عابد علی، خالد لطیف، محمد علی اور کامران اکمل لسٹ اے کرکٹ میں ڈبل سنچری کر چکے ہیں۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…