اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای میں پاکستانی سفارت خانے کی سروسز معطل

datetime 1  مارچ‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — متحدہ عرب امارات میں قائم پاکستانی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی خدمات عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں،

جس سے متعلق باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظبی میں پاکستانی سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ یو اے ای میں سفارتی اور قونصلر سروسز 3 مارچ تک معطل رہیں گی۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستانی برادری کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر کیا گیا ہے۔سفارت خانے نے واضح کیا ہے کہ قونصلر خدمات کی بحالی کے بارے میں نئی تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی۔ ساتھ ہی متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقامی حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر مکمل عمل کریں۔

قونصلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسی ہنگامی صورتحال کی صورت میں شہری فوری طور پر قونصل خانے سے رابطہ کریں اور غیر ضروری سفر یا نقل و حرکت سے گریز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…