پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

اگر شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو کہتے ہیں کہ ہوجائے گا، ثانیہ مرزا

datetime 16  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شوہر کی بری عادت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ ہوجائے گا۔ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ نے حال ہی میں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی اور اس دوران مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ایک سوال کے جواب میں ثانیہ نے کہا کہ شعیب میں بہت زیادہ صبر ہے جو مجھے نہیں پسند، اس پر میزبان نے ثانیہ سے وضاحت مانگی کہ صبر بری عادت ہے؟ثانیہ نے کہا کہ اگر شعیب سے کوئی کام کرنے کا کہا جائے تو وہ کہتے ہیں کہ ہوجائے گا۔ثانیہ کی وضاحت پر شعیب نے کہا کہ ایسا ہرگز نہیں جوکام وقت پر کرنے کے ہوں میں انہیں وقت پر ہی کرتا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ثانیہ نے اعتراف کیا کہ شعیب رات کو خراٹے بھی لیتے ہیں تاہم شعیب نے وضاحت دی کہ وہ جب تھکے ہوئے ہوں صرف تب ہی خراٹے لیتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے کہا کہ شعیب کی جیب سے کبھی پیسے نہیں نکالے کیوں کہ اس کی ضرورت ہی پیش نہیں آئی۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…