پی ایس ایل 6، ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو گی ،تمام میچز پاکستان کے کن 2شہروں میں ہونگے، اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 6) کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آئندہ ہفتے شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں افتتاحی تقریب اور کراچی کے میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں لاہور میں شیڈول لیگ میچز کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہوگی۔نجی ٹی وی سماء… Continue 23reading پی ایس ایل 6، ٹکٹوں کی فروخت کب سے شروع ہو گی ،تمام میچز پاکستان کے کن 2شہروں میں ہونگے، اعلان کر دیا گیا