جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

جنوبی افریقی ٹیم نے خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار کی بڑی خواہش پوری کردی

datetime 30  جنوری‬‮  2021

جنوبی افریقی ٹیم نے خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار کی بڑی خواہش پوری کردی

کراچی، لاہور(این این آئی)جنوبی افریقی ٹیم نے خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار کی خواہش پوری کردی۔خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار رفیع کی جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ٹی شرٹ حاصل کرنے کی خواہش پوری ہوگئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ڈین ایلگر نے عمار رفیع کو جنوبی افریقی ٹیم… Continue 23reading جنوبی افریقی ٹیم نے خون کے سرطان میں مبتلا 16 سالہ عمار کی بڑی خواہش پوری کردی

وسیم اکرم نے فیس بک پیج پر نمبر جاری کر دیا ،پرستار حیران رہ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2021

وسیم اکرم نے فیس بک پیج پر نمبر جاری کر دیا ،پرستار حیران رہ گئے

کراچی، اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک نمبر جاری کیا جسے دیکھ کر اْن کے پرستار حیران رہ گئے۔وسیم اکرم نے اپنی پوسٹ میں پرستاروں کو پیغام دیا کہ وہ اگر انہیں سننا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر کال کریں۔سوئنگ کے… Continue 23reading وسیم اکرم نے فیس بک پیج پر نمبر جاری کر دیا ،پرستار حیران رہ گئے

پاک افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ ،راولپنڈی پولیس کاسکیورٹی وٹریفک پلان جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2021

پاک افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ ،راولپنڈی پولیس کاسکیورٹی وٹریفک پلان جاری

راولپنڈی(آن لائن)ضلعی و ٹریفک پولیس نے پاک سائوتھ افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے سکیورٹی وٹریفک پلان جاری کر دیا ہے جس کے تحت ٹریفک پولیس سمیت 2500سے زائدپولیس افسران سکیورٹی اور ٹریفک ڈیوٹی انجام دیں گے سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے تمام ممکنہ وسائل کو بروئے کار لایا جائے گاسکیورٹی پلان کے مطابق راولپنڈی… Continue 23reading پاک افریقہ کرکٹ ٹیسٹ میچ ،راولپنڈی پولیس کاسکیورٹی وٹریفک پلان جاری

یاسر شاہ نے 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2021

یاسر شاہ نے 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی( آن لائن )قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے 44 ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ شکار کرنے کا سابق آسٹریلوی فاسٹ بائولر ڈینس للی کا 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 34 سالہ یاسر شاہ کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام تک 30.51 کی اوسط سے 233 وکٹیں حاصل کرچکے… Continue 23reading یاسر شاہ نے 40 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی ٹیسٹ کرکٹ میچ چوتھے روز ہی ختم پاکستان نے7سال بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے دی‎

datetime 29  جنوری‬‮  2021

کراچی ٹیسٹ کرکٹ میچ چوتھے روز ہی ختم پاکستان نے7سال بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے دی‎

کراچی (این این آئی)پاکستان نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔کراچی میں کھیلے جا گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن جنوبی افریقہ نے 187 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے اننگز شروع کی تو اسے صرف… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ کرکٹ میچ چوتھے روز ہی ختم پاکستان نے7سال بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے دی‎

بھارتی کمنٹیٹر نے فواد عالم کو ‘ہندی فلموں کا ہیرو’ قرار دیدیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

بھارتی کمنٹیٹر نے فواد عالم کو ‘ہندی فلموں کا ہیرو’ قرار دیدیا

نئی دہلی،لاہور (این این آئی)معروف بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی کرکٹر فواد عالم کا موازنہ ‘ہندی فلمی ہیرو’ سے کردیا۔کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے فواد عالم کی تعریف کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا۔انہوں نے کہا کہ فواد عالم ہندی فلموں کے ہیرو کی طرح اپنے خلاف چلنے والے عوامل کا… Continue 23reading بھارتی کمنٹیٹر نے فواد عالم کو ‘ہندی فلموں کا ہیرو’ قرار دیدیا

میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

datetime 28  جنوری‬‮  2021

میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

دبئی (یواین پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انسداد بدعنوانی ٹریبیونل نے میچ فکسنگ کا الزام سچ ثابت ہونے پر دو اماراتی کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی کھلاڑیوں محمد نوید اور شائیمان انور کو میچ فکسنگ کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات ٹیم… Continue 23reading میچ فکسنگ ثابت، آئی سی سی نے انٹرنیشنل ٹیم کے کپتان اور بلے باز کو سخت سزا سنا دی

کراچی ٹیسٹ کی جوئے کی ویب سائٹ پر لائیو سٹریمنگ کا انکشاف اہم معاملے پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

کراچی ٹیسٹ کی جوئے کی ویب سائٹ پر لائیو سٹریمنگ کا انکشاف اہم معاملے پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

لاہور (یواین پی) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ بیٹنگ ویب سائٹ سکائی 247.com پر براہ راست نشر کیا گیا ہے۔ سکائی 247.net جو دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سپانسرز میں سے ایک ہے، بھی اسی کمپنی کا حصہ ہے جو سکائی247.com کی مالک ہے۔ اگرچہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی… Continue 23reading کراچی ٹیسٹ کی جوئے کی ویب سائٹ پر لائیو سٹریمنگ کا انکشاف اہم معاملے پر پی سی بی کا ردعمل بھی آگیا

بلے بازوں اور بائولرز میں نمبر ون کون؟ نئی ون ڈے رینکنگ جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2021

بلے بازوں اور بائولرز میں نمبر ون کون؟ نئی ون ڈے رینکنگ جاری

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔وں ڈے بولرز کی… Continue 23reading بلے بازوں اور بائولرز میں نمبر ون کون؟ نئی ون ڈے رینکنگ جاری

1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 2,309