جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کی ٹویٹ پر شاہین شاہ کا ردعمل آگیا

datetime 7  مارچ‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شکریہ ادا کیا۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لالہ! دعاؤں کے لیے آپ کا

بہت شکریہ۔ شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ تعالی سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔فاسٹ بولر نے شاہدآ فریدی کے بارے میں لکھا کہ آپ قوم کا فخر ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز ا?ل راؤنڈر شاہد خان ا?فریدی نے شاہین شاہ ا?فریدی سے بیٹی کا رشتے ہونے کی خبروں سے متعلق اپنا موقف دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد ا?فریدی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ ا?فریدی کی جانب سے بیٹی کا رشتہ مانگنے کی تصدیق کردی۔ان کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کے خاندان نے میری بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، دونوں خاندان رابطے میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…