خاتون کا کام بہت پسند آیا،شعیب اختر کا بھارتی ٹک ٹاکر سٹارکو اپنا ہمشکل ماننے سے انکار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارتی ٹک ٹاک سٹار ونیتا کھلینانی کو اپنا اہم شکل ماننے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق قومی فاسٹ بائولر نے کہا ہے کہ خاتون کا کام بہت پسند آیا ہے یہ بہت مزاحیہ… Continue 23reading خاتون کا کام بہت پسند آیا،شعیب اختر کا بھارتی ٹک ٹاکر سٹارکو اپنا ہمشکل ماننے سے انکار































