پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف18 سال بعد سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی
راولپنڈی( آن لائن ) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹیسٹ میں 95 رنز سے ہرا کروائٹ واش مکمل کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 272 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئی جس کے جواب میں مہمان ٹیم 201 رنز پر آؤٹ ہوگئی اور میزبان ٹیم کو 71 رنز… Continue 23reading پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف18 سال بعد سیریز جیت کر تاریخ رقم کردی