حسن علی کے وکٹ حاضر کرنے کے بعد جنریٹر سٹائل کیساتھ ساتھ بچے کو جھولے میں جھولانے والے انداز کے چرچے
راولپنڈی ( این این آئی)جنوبی افریقہ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کر کے حسن علی نے ایک بار پھر شائقین کے دلوں میں جگہ بنالی لیکن ساتھ ہی ان کا ایک نیا انداز بھی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔حسن علی نے جب بھی وکٹ حاصل کی تو جنریٹر سٹائل… Continue 23reading حسن علی کے وکٹ حاضر کرنے کے بعد جنریٹر سٹائل کیساتھ ساتھ بچے کو جھولے میں جھولانے والے انداز کے چرچے