جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

جدید طرز کی او ڈی آئی کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار

datetime 2  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے325 سے 350 کے درمیان رنز بنانے کا ہدف مقرر کرلیا ،مڈل آرڈر میں تیز رفتار بیٹسمین، لوئر آرڈر میں آل راونڈرز کو ترجیح دینے پر اتفاق ہوا ہے۔ٹیم مینجمنٹ کے ذرائع کے مطابق2023 ء کے ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے جدید طرز کی کرکٹ کے سوا چارہ نہیں ،ٹیم مینجمنٹ کا

سابق کپتان سرفراز احمد کو مڈل آرڈر میں کھلانے پر اتفاق نہیں تاہم موجودہ کپتان بابر اعظم پلیئنگ الیون میں سرفراز احمد کو شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ون ڈے میں فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، محمد رضوان، دانش عزیز، آصف علی ممکنہ الیون میں شامل ہوسکتے ہیں جبکہ شاداب خان، فہیم اشرف، شاہین آفریدی، حارث رئوف، محمد حسنین کے ناموں پر بھی غور کیا گیاذرائع کا بتانا ہے کہ حسن علی کے فٹ نہ ہونے کے باعث پلیئنگ الیون میں ان کی شمولیت مشکل ہے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…