جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ نے آئیکون اور مارکی پلیئرز کا اعلان کر دیا،شاہد آفریدی مظفرآباد،بابر اعظم کوٹلی پینتھرز،سرفراز احمد اوورسیز وارئیرز، فخر زمان راولاکوٹ ہاکس،محمد عامر باغ اسٹالینزجبکہ شعیب ملک میرپور رائلز کے آئیکون پریئر ہوں گے۔ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیر لیگ تیمور خان میڈیا کو بتایا کہ کے پی ایل کے لیے آئیکون اور مارکی پلیئرز کے نام فائنل کر لیے گئے ہیں،شاہد آفریدی مظفر آباد ٹائیگرز کے آئیکون جبکہ محمد رضوان مارکی پلیئر ہوں گے، سرفراز احمد اوورسیز وارئیرز

کے آئیکون جبکہ حسن علی مارکی پلیئر میں شامل ہیں،فخر زمان راولاکوٹ ہاکس کے آئیکون جبکہ عماد وسیم مارکی پلیئر ہوں گے.ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کشمیرپریمیئر لیگ تیمور خان نے بتایا کہ محمد عامر باغ اسٹالینز کے آئیکون جبکہ شاداب خان مارکی پلیئر ہوں گے،بابر اعظم کوٹلی پینتھرز کے آئیکون جبکہ محمد حفیظ مارکی پلیئر میں شامل کیے گئے ہیں،شعیب ملک میرپور رائلز کے آئیکون جبکہ شاہین آفریدی مارکی پلیئر ہوں گے، کشمیر پریمیر لیگ مئی میں آزادکشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد میں شیڈول ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…