بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

شاہنواز ڈاہانی اور کارلوس کے درمیان ٹوئٹر پر گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لئے

datetime 27  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بالر شاہنواز ڈاھانی اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کارلوس بریتھویٹ کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گفتگو نے مداحوں کے دل جیت لئے ۔پی ایس ایل میں اپنی

فاسٹ بولنگ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے فاسٹ بولر شاہنواز ڈاھانی نے ٹوئٹر پر اپنی پروفائل پکچر تبدیل کی جسے ان کے ہزاروں مداحوں نے پسند کیا۔شاہنواز ڈاھانی کی تصویر نے ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کارلوس بریتھویٹ کی توجہ بھی اپنی طرف کرالی اور انہوں نے پاکستانی کرکٹر کو ‘اپنا’ قرار دیا۔جواب میں شاہنواز ڈاھانی نے کارلوس برتھ ویٹ کو پیغام لکھا کہ میں آپ کو یاد کر رہا ہوں۔واضح رہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیم میں اس سال شاہنواز ڈاھانی اور کارلوس بریتھویٹ ساتھ تھے اور دونوں وکٹ لینے پر ایک جیسے انداز میں خوشی بھی مناتے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…