جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

میری کرکٹ کی زندگی کا یادگار دن، معین خان کی خوشگوار یادیں

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ جیتنے کی خوشگوار یادیں ہم کبھی فراموش نہیں کر سکتے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ورلڈکپ 1992 کی فاتح پاکستانی ٹیم کے رکن معین خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج ہمارے لیے بہت بڑا دن ہے کہ ہم بھی 1992 ورلڈ کپ کا حصہ تھے۔انہوں نے کہا کہ 1992 ورلڈ کپ کے کپتان اور موجود وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ورلڈ کپ جیتنے کا

اعزاز حاصل کیا۔ یہ خوشگوار یادیں ہم کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے ہیں۔معین خان نے کہا کہ یہ مرحلہ تمام نوجوانوں کے کیریئر کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا۔ میں پوری قوم کو اپنے اور اپنی ٹیم کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور 1992 ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 1992 ورلڈ کپ کا دن میری کرکٹ کی زندگی کا یادگار دن تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…