جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آسٹریلیا میں موجود لاہور قلندر کا فاسٹ بولربھی کرونا کا شکار

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

آسٹریلیا میں موجود لاہور قلندر کا فاسٹ بولربھی کرونا کا شکار

لاہور( آن لائن ) آسٹریلیا میں موجود فاسٹ بولردلبرحسین کا بھی کورونا ٹیسٹ پازٹیوآیا ہے۔اس بات کا انکشاف لاہورقلندرکے ڈائریکٹرعاقب جاویدنے کیا۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کوویڈ رپورٹ  آنے کے بعد دلبر حسین  چودہ روزکے قرنطینہ میں ہیں۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز میں اضافے میں بہت احتیاط برتنے کی ضرورت ہے۔… Continue 23reading آسٹریلیا میں موجود لاہور قلندر کا فاسٹ بولربھی کرونا کا شکار

وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل پر جوتے پھینکنے پر عوام سے ناراض ہوگئے ۔وسیم اکرم کا اپنے ویڈیو پیغام میں سمندر کنارے بکھرے جوتے دیکھ کر عوام پر اظہار برہمی کیا۔وسیم اکرم نے شکوہ کیا کہ سمندر پرسیر کے لیے آنیوالے جوتے یہاں پھینک جاتے ہیں، کیا لوگ… Continue 23reading وسیم اکرم پاکستانی عوام سے دوبارہ ناراض ہوگئے

کیوی حکام کے رویے سے ناخوش قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی، کھانا پلیٹ کی بجائے کس میں ملنے لگا؟کھلاڑی پھٹ پڑے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

کیوی حکام کے رویے سے ناخوش قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی، کھانا پلیٹ کی بجائے کس میں ملنے لگا؟کھلاڑی پھٹ پڑے

آکلینڈ ( آن لائن )نیوزی لینڈ میں قرنطینہ کے دوران ہونے والے سلوک سے انتہائی ناخوش قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی، کھلاڑیوں کے مطابق پہلے انھیں پلیٹس میں کھانا دیا جاتا تھا مگر 6 پلیئرز کے مثبت کرونا ٹیسٹ کے بعد پروٹوکول کی خلاف ورزی کا الزام لگا… Continue 23reading کیوی حکام کے رویے سے ناخوش قومی کرکٹرز نے قرنطینہ کو جیل کی قید سے تشبیہ دے ڈالی، کھانا پلیٹ کی بجائے کس میں ملنے لگا؟کھلاڑی پھٹ پڑے

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل کیوی وزارت صحت کی جانب سے اہم بیان جاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل کیوی وزارت صحت کی جانب سے اہم بیان جاری

آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان کی کووڈ 19 ٹیسٹنگ مکمل کر لی گئی  جس کے نتائج آنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہو گی ، نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ذرائع نے تصدیق… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ سکواڈ کی کورونا ٹیسٹنگ مکمل کیوی وزارت صحت کی جانب سے اہم بیان جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی اہلیہ  سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی اہلیہ  سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے اس حوالے سے سامعہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی ہے اور تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اْن کے ہاں جلد… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی اہلیہ  سامعہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستانی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ  شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستانی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ  شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دیں

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نیوزی لینڈ کرکٹ پر کو کھری کھری سنا دیں ۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کو واپس بھیجنے کی وارننگ  شعیب اختر نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو کھری کھری سنا دیں

نیوز ی لینڈ میں کرونا کا شکار 6پاکستانی کرکٹرزکے نام سامنے آگئے کون کون سے کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی؟کیمروں نے ریکارڈ کرلیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیوز ی لینڈ میں کرونا کا شکار 6پاکستانی کرکٹرزکے نام سامنے آگئے کون کون سے کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی؟کیمروں نے ریکارڈ کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ میں موجود جن کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں ایک سابق کپتان سرفراز احمد اور دو ٹیسٹ ٹیم کے ریگولر فاسٹ بولر محمد عباس اور نسیم شاہ شامل ہیں۔ جبکہ پاکستان شاہینز کے کپتان روحیل نذیر، دانش عزیز اورعابد علی شامل ہیں۔ روزنامہ جنگ میں عبدالماجد بھٹی کی… Continue 23reading نیوز ی لینڈ میں کرونا کا شکار 6پاکستانی کرکٹرزکے نام سامنے آگئے کون کون سے کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزی کی؟کیمروں نے ریکارڈ کرلیا

کیا واقعی موت کی وجہ طبی محرکات ہیں؟ فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میرا ڈونا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

کیا واقعی موت کی وجہ طبی محرکات ہیں؟ فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میرا ڈونا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

بیونس آئرس، کراچی (این این آئی)ارجنٹائن کے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری وکیل کے مطابق پوسٹ مارٹم کا مقصد میرا ڈونا کی موت کا سبب جاننا ہے کہ کیا واقعی موت کی وجہ طبعی محرکات ہیں۔گزشتہ روز ڈیاگو میرا ڈونا کا انتقال ہو گیا تھا… Continue 23reading کیا واقعی موت کی وجہ طبی محرکات ہیں؟ فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میرا ڈونا کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرنے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت اب ایک بھی خلاف ورزی ہوئی تو پاکستانی ٹیم واپس بھجوا دینگے کیویزحکام نے پی سی بی کو وارننگ جاری کر دی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت اب ایک بھی خلاف ورزی ہوئی تو پاکستانی ٹیم واپس بھجوا دینگے کیویزحکام نے پی سی بی کو وارننگ جاری کر دی

کرائسٹ چرچ(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک ) نیوزی لینڈ جانے والے قومی اسکواڈ میں شامل 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کا گزشتہ روز پہلا کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا۔ جس کے نتیجے آگئے ہیں۔ نتیجوں کے مطابق 6… Continue 23reading نیوزی لینڈ جانے والے 6 کرکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت اب ایک بھی خلاف ورزی ہوئی تو پاکستانی ٹیم واپس بھجوا دینگے کیویزحکام نے پی سی بی کو وارننگ جاری کر دی

Page 267 of 2234
1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 274 275 276 2,234