سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست، جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
سڈنی(نیوز ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے پہلے کوارٹرفائنل میں جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 134رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے ایک وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کرلیا۔… Continue 23reading سری لنکا کو 9وکٹوں سے شکست، جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی