بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیمی فائنل میں آسڑیلیاسے شکست کاذمہ دارٹھہرانے پر دکھ ہوا،ویرات کوہلی

datetime 10  اپریل‬‮  2015 |

 

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی بلے بازویرات کوہلی نے خاموشی توڑدی۔ان کاکہناہے کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسڑیلیاسے شکست کاذمہ دارٹھہرانے پرانہیں دکھ ہوا۔بھارتی ٹیم کے نائب کپتان کوتنقیدبری لگی۔کوہلی نے آسڑیلیاسے شکست پرتنقیدکاجواب دے دیا۔انہوں نے کہاکہ عوام کارویہ ماےوس کن تھا۔وہ ہرمیچ میں پرفارم کرتے آئے ،ایک میچ میں نہ چلے توایساردعمل افسوسناک ہے ۔کوہلی نے کہاکہ ایسے رویوں سے کھلاڑیوں کوماےوسی ہوتی ہے ،انہوں نے کہاکہ بے جاتنقیدسے دکھ ہوتاہے اوربے حدتکلیف ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…