عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کاﺅنٹی سے معاہدہ ختم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان کی عدم دستیابی کے باعث یارکشائر کاﺅنٹی نے معاہدہ ختم کر دیا۔ یارکشائر نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹر چتیشور پجارا سے معاہدہ کر لیا۔ یونس خان نے دورہ بنگلا دیش کی وجہ سے کاﺅنٹی سے معذرت کی۔ ذرائع کے مطابق یونس خان کے لئے پاکستان کرکٹ… Continue 23reading عدم دستیابی، یونس خان کا یارکشائر کاﺅنٹی سے معاہدہ ختم