آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال مستعفی ہوگئے
ڈھاکہ (نیوزڈیسک) ورلڈکپ ٹرافی دینے کے معاملے پر دلبرداشتہ ہوکر آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال مستعفی ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مصطفی کمال کاموقف تھاکہ ٹرافی دینا بحیثیت صدر ا±ن کا حق تھا لیکن آئی سی سی انتظامیہ نے ملی بھگت سے ا±ن کی حق تلفی کی۔ یادرہے کہ آسٹریلیا اور نیوزی… Continue 23reading آئی سی سی کے صدر مصطفی کمال مستعفی ہوگئے