انگلش کاﺅنٹیز نے احمد شہزاد کوکھیلنے کی پیشکش کردی
لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور بلے باز احمد شہزاد کو انگلش کاﺅنٹیز نے کھیلنے کی پیشکش کردی ۔ یہ پیشکش انگلش کاﺅنٹی واروک شائر اور ڈربی شائر کی طرف سے کی گئی ۔ یادرہے کہ اس سے قبل بھی احمد شہزاد انگلش کاﺅنٹی میں اپنی صلاحیتیں منواچکے ہیں تاہم کرکٹ ورلڈکپ 2015ء… Continue 23reading انگلش کاﺅنٹیز نے احمد شہزاد کوکھیلنے کی پیشکش کردی