آئی پی ایل کے 8ویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل منعقد ہو گی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انڈین پریمیر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل (منگل ) کو کولکتہ میں منعقد ہو گی جس میں بالی ووڈ سٹارشاہد کپور ،ہریتک روشن اور انوشکا شرما اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ آئی پی ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا باضابطہ طور پر آغاز 8 اپریل سے ہو گا… Continue 23reading آئی پی ایل کے 8ویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل منعقد ہو گی