سری لنکن کرکٹ بورڈ کا پاکستان کےخلاف ہوم سیریزکے شیڈول کااعلان
کولمبو(نیوزڈیسک) سری لنکن کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔سری لنکن بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے دورے میں ایک سائیڈ میچ، 3 ٹیسٹ، 5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز… Continue 23reading سری لنکن کرکٹ بورڈ کا پاکستان کےخلاف ہوم سیریزکے شیڈول کااعلان