جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کارڈف ٹیسٹ،آسڑیلوی بیٹسمینوں کی پراعتماد بیٹنگ

datetime 10  جولائی  2015

کارڈف ٹیسٹ،آسڑیلوی بیٹسمینوں کی پراعتماد بیٹنگ

کارڈف (نیوزڈیسک)کارڈف میں انگلینڈ کے خلاف ایشز ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنا لیے۔جمعرات کی شام جب کھیل ختم ہوا تو کریز پر شین واٹسن اور نیتھن لیون موجود تھے اور آسٹریلیا کو انگلینڈ… Continue 23reading کارڈف ٹیسٹ،آسڑیلوی بیٹسمینوں کی پراعتماد بیٹنگ

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست،شہناز شیخ نےرپورٹ پیش کردی

datetime 9  جولائی  2015

اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست،شہناز شیخ نےرپورٹ پیش کردی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے ہاکی میں بدترین شکست کی رپورٹ تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کردی،رپورٹ میں شکست کی بڑی وجہ مالی مسائل قرار دیا ہے۔پاکستان ہاکی ٹیم کے چیف کوچ شہناز شیخ نے وطن واپسی کے بعد 20صفحات پر مشتمل رپورٹ تیارکی اور آج تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش کردی۔رپورٹ… Continue 23reading اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں شکست،شہناز شیخ نےرپورٹ پیش کردی

یاسر شاہ سعید اجمل سے 6قدم آگے

datetime 9  جولائی  2015

یاسر شاہ سعید اجمل سے 6قدم آگے

دبئی(نیوزڈیسک) یاسر شاہ سعید اجمل سے 6قدم آگے،یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے جبکہ اس سے قبل دنیا بھر کے بیٹسمینوں کو خوفزدہ کرنے والے باﺅلر سعید اجمل اب گیارہویں نمبر پر ہیں۔، ڈیل اسٹین، جیمز… Continue 23reading یاسر شاہ سعید اجمل سے 6قدم آگے

شعیب اختر۔محمدآصف کو کیوں ماراتھا؟

datetime 9  جولائی  2015

شعیب اختر۔محمدآصف کو کیوں ماراتھا؟

لاہور(نیوزڈیسک)شعیب اختر۔محمدآصف کو کیوں ماراتھا؟ پی سی بی نے طویل عرصہ رقم روک کر شعیب اختر کو سبق سکھانے کے بعد رقم لوٹا دی، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ فاسٹ باولر شعیب اختر کے 70 لاکھ روپے واپس کردیئے۔پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے معتبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ… Continue 23reading شعیب اختر۔محمدآصف کو کیوں ماراتھا؟

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پہلا میچ (کل )کھیلا جائےگا

datetime 9  جولائی  2015

پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پہلا میچ (کل )کھیلا جائےگا

ؒلاہور(نیوزڈیسک)پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین 5ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل( ہفتہ ) 11جولائی کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کاپلڑابھاری رہاہے۔دونوں ٹیموں کے مابین اب تک کھیلے گئے 142 میچوں میں سے 81 میچ… Continue 23reading پاکستان اورسری لنکاکی ٹیموں کے مابین پہلا میچ (کل )کھیلا جائےگا

کوہلی اور انوشکا ثانیہ کا میچ دیکھنے ومبلڈن پہنچ گئے

datetime 9  جولائی  2015

کوہلی اور انوشکا ثانیہ کا میچ دیکھنے ومبلڈن پہنچ گئے

لندن(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹرویراٹ کوہلی اور ان کی گرل فرینڈ اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں چھٹیاں منانے میں مصروف ہیں۔ دونوں دنیا کے مختلف ملکوں کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے لندن میں ومبلڈن میں ثانیہ مرزا کا میچ بھی دیکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما اور ویراٹ کوہلی نے ومبلڈن میں ثانیہ… Continue 23reading کوہلی اور انوشکا ثانیہ کا میچ دیکھنے ومبلڈن پہنچ گئے

مصباح 11 جولائی کو بار باڈوس کی طرف سے پہلا میچ کھیلیں گے

datetime 9  جولائی  2015

مصباح 11 جولائی کو بار باڈوس کی طرف سے پہلا میچ کھیلیں گے

بارباڈوس(نیوز دیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے بعد کولمبو سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے۔ وہ 11 جولائی کو کریبیئن پرییمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹرائیڈینٹس کی نمائندگی کریں گے۔مصباح الحق کو آل راﺅنڈ شعیب ملک کی جگہ اس ٹیم میں شامل کیا گیا ہے اور وہ لیگ… Continue 23reading مصباح 11 جولائی کو بار باڈوس کی طرف سے پہلا میچ کھیلیں گے

ہاکی میں شکست پر بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

datetime 9  جولائی  2015

ہاکی میں شکست پر بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

لاہور(نیوز دیسک) پاکستان ہاکی ٹیم کی ہاکی ورلڈ لیگ میں ناقص کارکردگی اور اولمپکس کے لئے کوالیفائی نہ کرنے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی کمیٹی نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم شریف کی ہدایت پر یہ کمیٹی قائم کی گئی جس کی سربراہی بیورو کریٹ اعجاز چودھری کر رہے ہیں۔ آج… Continue 23reading ہاکی میں شکست پر بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

سپر لیگ میں کرس گیل اور کیون پیٹرسن کو شامل کرنے کا منصوبہ

datetime 9  جولائی  2015

سپر لیگ میں کرس گیل اور کیون پیٹرسن کو شامل کرنے کا منصوبہ

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ ٹی ٹوئنٹی کو کامیاب اور مقبول بنانے کیلئے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اور آسٹریلیا کے بریٹ لی کو شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، اس سلسلے میں ان کھلاڑیوں سے رابطہ کیا جائے گا اور انہیں لیگ میں شرکت کرنے پر بھاری معاوضے کی پیشکش کی… Continue 23reading سپر لیگ میں کرس گیل اور کیون پیٹرسن کو شامل کرنے کا منصوبہ