اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پی سی بی کا احسان ہے: محمد عامر

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ قومی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینا پاکستان کرکٹ بورڈ کا احسان ہے۔ پرانی فارم اور ردھم واپس لانے کے لئے بہت محنت کر رہاہوں اگر انگلینڈ کے خلاف موقع ملا تو اس غلطی کا ازالہ کردوں گا۔ انہوں نے کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں سوئی گیس کی جانب سے اب تک تین میچوں میں27وکٹیں لے چکا ہوں اور چاہتاہوں کہ اس کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوں۔اس ضمن میں پی سی بی کا احسان ہے کہ اس نے مجھے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دی ہے رفتہ رفتہ پرانی فارم بحال ہو رہی ہے اور بالنگ میں ردھم بھی آرہا ہے اس پرفارمنس کو برقرار رکھنے کے لئے سخت محنت کر رہا ہوں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…