اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن ویمنز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
Martina Hingis of Switzerland (L) and Sania Mirza of India discuss strategy as they play Casey Dellacqua of Australia and Yaroslava Shvedova of Kazakhstan during the women's doubles final match at the U.S. Open Championships tennis tournament in New York, September 13, 2015. REUTERS/Eduardo Munoz
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آن لائن)ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے چائنا اوپن کا ویمنز ڈبلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، بھارتی اور سوئس سٹار پر مشتمل جوڑی کی یہ مسلسل چوتھی فتح ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کا مقابلہ تائی پے کی ہو چنگ چان اور ینگ جین چان سے تھا۔ فاتح جوڑی نے حریف ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سات چھے، چھے ایک اور دس آٹھ سے شکست دی۔ثانیہ اور مارٹینا کی جوڑی کا یہ مسلسل چوتھا جبکہ رواں سیزن کے دوران آٹھواں ٹائٹل ہے۔واضح رہے کہ اس جوڑی کو گزشتہ چار ٹورنامنٹس کے دوران سترہ میچوں میں انہیں صرف دو سیٹس میں شکست ہوئی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…