لوئزے مارٹن کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں
ڈربن (نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کو 2022کے کامن ویلتھ گیمز کا میزبان منتخب کرلیا گیا ۔ برطانیہ کی لوئزے مارٹن کامن ویلتھ گیمز کی پہلی خاتون صدر چن لی گئیں۔جنوبی افریقہ کے شہر ڈربن کامن ویلتھ گیمز 2022 کا میزبان ہوگا۔کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کی جنرل اسمبلی نے آکلینڈ نیوزی لینڈ میں… Continue 23reading لوئزے مارٹن کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں