بھارتی کرکٹرز اپنی ذات کیلئے کھیلتے ہیں ، گلین میکسویل
سڈنی (نیوز ڈیسک)مایہ ناز آسٹریلوی بلے باز گلین میکسویل نے بھارتی کرکٹرز کو ‘اپنی ذات کے لیے کھیلنے والے کھلاڑی’ قرار دے دیا۔انڈیا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے میکسویل نے کہا ‘ہندوستانی بلے باز شاید اس بات کو یقینی بنارہے تھے کہ وہ کوئی سنگ میل عبور کرلیں۔… Continue 23reading بھارتی کرکٹرز اپنی ذات کیلئے کھیلتے ہیں ، گلین میکسویل







































