جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ورلڈ ٹی 20 کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ سکواڈ کی منظوری دیدی

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے 15 رکنی قومی کرکٹ سکواڈ کی منظوری دیدی ، احمد شہزاد کو ڈراپ اور خرم منظور کو آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مطابق پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر سلیکٹرز نے محمد نواز اوررومان رئیس کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ اوپنر احمد شہزاد کی مسلسل خراب کارکردگی کی بنا پر انہیں ڈراپ کرکے خرم منظور کو آزمانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ عمر گل اور صہیب مقصودکو ڈراپ کیا گیا ہے جبکہ کامران اکمل بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے۔ افتخار احمد ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دونوں ایونٹس میں ٹیم کا حصہ ہونگے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم میں سرفرازاحمد، بابر اعظم، شعیب ملک، عمراکمل، وہاب ریاض، عماد وسیم، عرفان ، انورعلی، محمد عامر،محمد حفیظ،وہاب ریاض اور شاہد آفریدی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…