جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

احمد شہزادکی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے چھٹی کرنے کا فیصلہ ،خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پی سی بی نے احمد شہزادکی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے چھٹی کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں احمد شہزاد کی جگہ خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان ۔ سلیکشن کمیٹی خرم منظور کا نام شامل کرنے پر ڈٹ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں پاکستان کی طرف سے احمد شہزاد کی جگہ خرم منظور کو کھیلائے جانے کا امکان ہے اور سلیکشن کمیٹی اس پر ڈٹ گئی ہے ذرائع کے مطابق احمد شہزاد کی حالیہ نیوزی لینڈ کی سیریز اور اس سے پہلے انگلینڈ اور سری لنکا کے خلاف خراب کارکردگی کی بنا پر ان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی احمد شہزاد کی جگہ خرم منظور کو ٹیم میں شامل کرنے پر غور کر رہی ہے جبکہ پی سی بی نے آئی سی سی سے دو دن کی مہلت مانگی تھی کہ وہ حتمیناموں کی فہرست ان کو بھیج دیں گے ۔ یاد رہے کہ خرم منظور نے اپنے کیریئر کا آغز 2008 میں زمبابوے کے خلاف ون ڈے کھیل کیا تھا اور انہوں نے ایک آخری ون ڈے 2009 میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا خرم منظور اب تک 16 ٹیسٹ اور 7 ون ڈے کھیل چکے ہیں جبکہ ابھی تک کوئی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلا ہے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…