لائرزکرکٹ ورلڈکپ ، پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی وکیلوں نے روایتی حریف بھارت کوشکست دے کرلائرزکرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارتی وکیلوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان لائرز نے 35 اوورز میں 134 رنز کا ہدف 7 وکٹوں پرحاصل کرکے… Continue 23reading لائرزکرکٹ ورلڈکپ ، پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا