دبئی(نیوزڈیسک)وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اور اوپننگ بلے باز احمد شہزاد میں صلح ہوگئی ہے جس میں ٹی ٹونٹی کے کپتان شاہد آفریدی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔شاہد آفریدی پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کو لے کر دبئی ڈیزرٹ سفاری پہنچ گئے جہاں کرکٹرز کے ساتھ ان کے اہلخانہ بھی موجود تھے،اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹ کے ساتھ تفریح بھی ضروری ہے جب کہ وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے درمیان جھگڑے پر ان کا کہنا تھا کہ انہوں دونوں کھلاڑیوں میں میں صلح کروادی ہے۔
وہاب ریاض اور احمد شہزاد کے تنازعے کا ڈراپ سین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































