جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

چیمپئنز لیگ فٹبال میں بارسلونا اورآرسنل کاٹکراﺅآج ہوگا

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارسلونا(نیوز ڈیسک)چیمپینز لیگ فٹبال میں آج ا سپینش جائنٹ بارسلونا اور انگلش کلب آرسنل کے درمیان ٹکراﺅہوگا۔راﺅنڈ آف 16 کا فرسٹ لیگ بارسلونا میں کھیلا جائےگا۔بارسلونا میں لیونل میسی اور لوئیس سواریز کا کامبی نیشن ہے تو رسنل کے اوزل اور الیور جیراوڈ بھی بھرپور فارم میں ہیں۔ایک اور میچ میں ریال میڈرڈ روما کا سامنا کرے گی، ریال میڈرڈکے سابق کھلاڑی زیڈان کا بحیثیت کوچ یہ پہلا میچ ہوگا۔ان کا کہنا ہے کہ اسٹرائیکرکرسچیانو رونالڈو تنہا میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اٹالین کلب یوونیٹس جرمن کلب بائرن میونخ کا سامنا کرے گی۔انگلش کلب چیلسی کا مقابلہ ہیرس سینٹ جرمین سے ہوگا۔چیلسی کی پوسیبل لائن اپ میں کورٹیوئز،ایونوچ اور فیبری گاس شامل ہیں۔ پیرس میں تھیاکو موٹا، ابراہمو وچ اور تھیاگو سلوا جیسے کھلاڑی موجود ہیں۔دیگر میچز میں بینے فیکا کا مقابلہ زینٹ سے ہوگا۔ بیلجیم کے کلب جینٹ اور جرمن کلب وولفسبرگ بھی آمنے ہونگے



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…