دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) پشاور زلمی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی اور کھلاڑیوں نے اپنی بیگمات کے ہمراہ تکہ پارٹی اڑائی جبکہ صحرامیں گاڑیاں بھی چلائیں۔ آفریدی کی قیاد ت میں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کے لیے دبئی میں موجود پاکستانی ٹیم پشاور زلمی دبئی کے ڈیزرٹ سفاری پہنچ گئی۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے شاہدآفریدی نے بتایاکہ کرکٹ کیساتھ ساتھ تفریح بھی ضروری ہے ، وہاب ریاض اور احمدشہزاد میں صلح کرادی ہے۔ اس موقع پرکھلاڑیوں کے ہمراہ ان کی بیگمات اور اہلخانہ بھی موجود تھے
پشاور زلمی کی ٹیم نے دبئی کے صحرامیں ہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
طوفان ہار گیا، محبت جیت گئی، پیٹرول پمپ پر نکاح، لاہور میں منفرد شادی کی داستان وائرل
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































