بطور ایتھلیٹ شعیب ملک کی پرابلم سمجھتی ہوں ‘ ثانیہ مرزا
دبئی (نیو ز ڈیسک)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ شعیب ملک نے مشکل وقت سے گزررہے ہیں ،بطور ایتھلیٹ ان کی پرابلم سمجھتی اور ہر ممکن ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں۔ ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہاکہ کرکٹ میرے خون میں رچی ہوئی ہے ماحول انجوائے کر رہی ہوں اور… Continue 23reading بطور ایتھلیٹ شعیب ملک کی پرابلم سمجھتی ہوں ‘ ثانیہ مرزا