بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

ممبئی(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ 2003ء4 سے قبل ان کی فارم زیاد اچھی نہیں تھی جس کے باعث انہوں نے فٹنس بہتری… Continue 23reading ورلڈ کپ 2003ء سے قبل 19کلو وزن کم کیا تھا:انضمام الحق

وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کی نوکری خطرے میں پڑ گئی ، پی سی بی نے معاہد ے کی مدت میں توسیع ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ٹیم کی کاکردگی سے مشروط کردی۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی لگاتار شکستوں نے ہیڈ کوچ وقار یونس کی نوکری بھی خطر ے میں ڈال… Continue 23reading وقار یونس کے معاہدے میں توسیع ورلڈ ٹی 20میں کارکردگی سے مشروط کردی گئی

بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2016

بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

کراچی(نیو زڈیسک) شاہد آفریدی کے متنازعہ بیان پر پی سی بی نے میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا، بورڈ کو خدشہ ہے یہ کوئی ایسا بیان نہ دے دیں جس سے ورلڈ ٹی 20سے قبل نئی مشکلات کھڑی ہوجائیں۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کو خدشہ ہے کہ بوم بوم آفریدی کے بولنے… Continue 23reading بورڈ شاہد آفریدی کے بیان پر نالاں میڈیا پر بات کرنے سے روک دیا گیا

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

datetime 7  مارچ‬‮  2016

فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم نے ایشیائ کپ ٹی ٹونٹی کافائنل جیت کر گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں روی شاستری کا کہنا تھا کہ انہوں نے بنگلہ دیش کی اننگز کے بعد لڑکوں سے کہا… Continue 23reading فائنل جیت کر بنگلہ دیش سے گزشتہ سال کی ہار کا بدلہ لے لیا،روی شاستری

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل 15 حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی بھجوا دیئے ہیں۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے 15 کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے… Continue 23reading ورلڈ ٹی 20، پی سی بی نے 15حتمی کھلاڑیوں کے نام آئی سی سی کو بھجوادیئے

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2016

فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ

کارڈف(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ فٹبال کے میچوں میں جلد ویڈیو ریفریز کا استعمال جلد ہوگا۔ میچ کے دوران اہم واقعات کے فیصلے ویڈیو ریفریز کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان کارڈف میں ہونے والی انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن بورڈ کے… Continue 23reading فٹبال میچوں میں ویڈیو ریفریز کے استعمال کا فیصلہ

جنوبی افریقہ کے باولرربادا کی ایک بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2016

جنوبی افریقہ کے باولرربادا کی ایک بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔آخری بال پر آسٹریلیا کو جیت کیلئے دو رنز درکار تھے جبکہ جنوبی افریقہ کے سٹار… Continue 23reading جنوبی افریقہ کے باولرربادا کی ایک بال نے کروڑوں روپے ادھر سے ادھر کر دیئے

بنگلہ دیشی پرچم اپنی مرضی سے پہنا ، ہراساں کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پاکستانی شائق بشیر احمد

datetime 7  مارچ‬‮  2016

بنگلہ دیشی پرچم اپنی مرضی سے پہنا ، ہراساں کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پاکستانی شائق بشیر احمد

کراچی(نیوز ڈیسک)ایشیا کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں بظاہر بشیر احمد کو بنگلہ دیشی پرچم پہننے پر مجبور کیا گیا۔اس موقع پر بنگلہ دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے رکن اسمبلی الیاس الدین ملا بھی موجود تھے۔اس… Continue 23reading بنگلہ دیشی پرچم اپنی مرضی سے پہنا ، ہراساں کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں ، پاکستانی شائق بشیر احمد

ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا،شہریارخان نے منظوری دیدی

datetime 7  مارچ‬‮  2016

ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا،شہریارخان نے منظوری دیدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ شہر یار خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں سلما ن بٹ کوقومی ٹیم میں شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی ، خرم منظور کی جگہ دوبارہ احمد شہزاد کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر ہارون رشید نے سپاٹ فکسنگ… Continue 23reading ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ ہوگیا،شہریارخان نے منظوری دیدی