دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا،سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعوی
جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا کے سابق کپتان ڈین ایلگر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک میچ کے دوران سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے ان پر تھوکا جس کے بعد انہوں نے کوہلی کو دھمکایا تھا۔ڈین ایلگر نے یہ دعویٰ بیٹ وے ساتھ افریقا نامی یوٹیوب چینل پر ہونے والے پوڈکاسٹ میں کیا جس… Continue 23reading دوران میچ کوہلی نے مجھ پر تھوکا،سابق جنوبی افریقی کپتان کا دعوی











































