پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے ہیں۔پی سی بی نے قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں 202 فیصد اضافے کی منظوری دی تھی، سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں بھارت میں موجود قومی کرکٹرز کو فراہم کر دی گئیں۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کو کنٹریکٹ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹرز کے سنٹرل کنٹریکٹس بھارت بھجوا دیے