جب تک سرحدی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے تب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جب تک سرحدی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے تب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ممکن نہیں۔تفصیلات کے مطابق ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات برسوں سے معطل ہیں کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک کے درمیان سفارتی کشیدگی ہے اور… Continue 23reading جب تک سرحدی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے تب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ممکن نہیں، بھارتی وزیر