قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ،کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ،کمپنی نے بابراعظم کو اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میں ورلڈ نمبر ون بیٹر بابر اعظم نے کہا کہ ہمیشہ کوشش کی ہے اپنی بیسٹ پرفارمنس دوں، 15 سال سے کرکٹ کھیل رہا ہوں،… Continue 23reading قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا نجی ٹائر کمپنی کے ساتھ معاہدہ،کمپنی نے اپنا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کردیا